وفاقی بجٹ2024-25کے اہم نکات

وفاقی بجٹ2024-25کے اہم نکات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بجٹ کا مجموعی حجم 188 کھرب سے زائد

گریڈ 1 سے16 کے سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 22 فیصد اضافہ

سرکاری ملازمین کی پنشن میں 22 فیصد اضافے کی تجویز

کم سے کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کردی گئی

سولر پینل کیلئے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت کا اعلان

ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 12 ہزار 970 ارب روپے مقرر

سکوک بانڈ، پی آئی بی اور ٹی بلز سے 5 ہزار142 ارب روپے کا ہدف مقرر

دفاع کیلئے 2ہزار 122 ارب روپے مختص، 269.471 ارب روپے اضافے کی تجویز

سود کی ادائیگیوں کیلئے 9 ہزار 775 ارب روپے مختص

سبسڈی کی مد میں ایک ہزار 363 ارب روپے مختص

ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے 313 ارب روپے مختص

وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے 1400 ارب روپے مختص

آزاد کشمیر کو بجلی کی مد میں 108 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی

انجن کپیسٹی کے بجائے گاڑی کی قیمت کی بنیاد پر ٹیکس لینے کا فیصلہ

موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانیوالی رعایت ختم

پنشن اخراجات میں کمی کیلئے اسکیم متعارف

شرح نمو کا ہدف 3.6 ارب کی تجویز

بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم 27 فیصد اضافے سے 593 ارب روپے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں  20 روپے اضافے سے 80 روپے مقرر کرنے کی تجویز

موبائل فونز کی خریداری پر 18 فیصد جی ایس ٹی کی تجویز

صحت کیلئے 27 ارب روپے بجٹ مختص کرنے کی تجویز

ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر 2500 روپے انکم ٹیکس 

آئی ٹی سیکٹر کیلئے 89 ارب روپے مختص

 اہم نکات

مزید :

صفحہ اول -