باڑہ، گورنمنٹ ڈگری کالج فیمل کا یونیورسٹی کیساتھ افیلیشن اب تک نہ ہوسکا

باڑہ، گورنمنٹ ڈگری کالج فیمل کا یونیورسٹی کیساتھ افیلیشن اب تک نہ ہوسکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                        باڑہ (نمائندہ پاکستان) باڑہ تحصیل میں واحد گورنمنٹ ڈگری کالج فیمل کا یونیورسٹی کے ساتھ افیلیشن اب تک نہ ہوسکا جن کی وجہ سے بی ایس طالبات کا سال ضائع ہونے جاررہا ہے طالبات کے والدین نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت خوش ہے کہ باڑہ میں فیمل ڈگری کالج میں کلاس کا آعاز ہوا ہے لیکن پورے سال کالج کا افیلیشن اب تک نہ ہونے  کی وجہ سے بی ایس کے اس سال کے سمسٹر کا امتخان نہ لے سکا جن کی وجہ سے طالبات کا سال ضائع ہونے جارہے ہے اس حوالے سے کالج کے پرنسپل سے رابط کیا۔تو پرنسپل نے کہا کہ بینظیر یونیورسٹی فی میل کے ساتھ افیلیشن کے لئے رابط کیا ہے لیکن کالج انڈرکنسٹرکشن ہے اورسائنس سبجیکٹ  کے لئے لیب ضرروی ہے اور کالج میں لیب نہیں ہے۔والدین نے مزید کہا کہ ایم پی اے عبدالعنی آفریدی نے کالج کے لئے فنڈ بھی منظور کیا تھا لیکن کالج میں بھی لیب کے لئے بھی ایمرجنسی بنیادوں پر فنڈ منظور کرے تاکہ ایفلیشن میں حائل رکاوٹیں دور ہوسکے۔ والدین نے کالج کے افیلیشن نہ ہونے سے طالبات کا داخلہ وقت ضائع کے سوا کچھ نہیں ہے باڑہ تحصیل میں یہ واحد ڈگری کالج ہے جن سے والدین نے امیدیں وابستہ کی ہے لیکن ان مسائل کی وجہ سے والدین دل برداشتہ ہورہے ہے اس سال بھی کالج میں بی ایس کے داخلے ہونگے اور کالج کی یونیورسٹی کے ساتھ ایفلیشن نہ ہونے سے یہ سال بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے والدین نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کالج کا یونیورسٹی کے ساتھ ایفلیشن جلد از جلد ممکن بنایا جائے تاکہ طالبات کا سال ضائع ہونے سے بچ باڑہ تحصیل میں واحد گورنمنٹ ڈگری کالج فیمل کا یونیورسٹی کے ساتھ افیلیشن اب تک نہ ہوسکا جن کی وجہ سے بی ایس طالبات کا سال ضائع ہونے جاررہا ہے طالبات کے والدین نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت خوش ہے کہ باڑہ میں فیمل ڈگری کالج میں کلاس کا آعاز ہوا ہے لیکن پورے سال کالج کا افیلیشن اب تک نہ ہونے  کی وجہ سے بی ایس کے اس سال کے سمسٹر کا امتخان نہ لے سکا جن کی وجہ سے طالبات کا سال ضائع ہونے جارہے ہے اس حوالے سے کالج کے پرنسپل سے رابط کیا لیکن تاحال ان سے رابط نہ ہوسکا۔والدین نے مزید کہا کہ کالج کے افیلیشن نہ ہونے سے طالبات کا داخلہ وقت ضائع کے سوا کچھ نہیں ہے باڑہ تحصیل میں یہ واحد ڈگری کالج ہے جن سے والدین نے امیدیں وابستہ کی ہے لیکن ان مسائل کی وجہ سے والدین دل برداشتہ ہورہے ہے اس سال بھی کالج میں بی ایس کے داخلے ہونگے اور کالج کی یونیورسٹی کے ساتھ ایفلیشن نہ ہونے سے یہ سال بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے والدین نے متعلقہ حکام ایم پی اے عبدالعنی آفریدی ایم این اے اقبال آفریدی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کالج کا یونیورسٹی کے ساتھ ایفلیشن میں حائل رکاوٹیں دور کرکے ایفلیشن کو جلد از جلد ممکن بنایا جائے اور لیب کے لئے فنڈ جاری  کیا جائے تاکہ طالبات کا سال ضائع ہونے سے بچ جائے۔۔