کوتوالی،نامعلوم چور گھر سے  9 لاکھ روپے نقدی اور دو تولے سونا لے اڑے

  کوتوالی،نامعلوم چور گھر سے  9 لاکھ روپے نقدی اور دو تولے سونا لے اڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائم رپورٹر)کوتوالی پولیس سٹیشن کی حدود میں نامعلوم۔چوروں نے۔گھر کے تالے توڑ کر گھر سے 9 لاکھ روپے نقدی اور دو تولے سونا سمیٹ کر فرار ہوگئے واقعات کے مطابق گزشتہ روز محمد ایاز ولد محمد غوث سکنہ تحصیل گورگھٹڑی نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو  بتا یا کے نامعلوم چوروں نے اکر انکے گھر کے تالے توڑ کر گھر سے نو لاکھ روپے نقدی اور دو۔ تولے سونا۔ لیکر فرار ہوگئے پولیس نے شواھد اکھٹے کر نامعلوم ملزموں  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا