کوتوالی میں شہری کوموٹر سائیکل محروم کردیا گیا

کوتوالی میں شہری کوموٹر سائیکل محروم کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائم رپورٹر)کوتوالی پولیس۔سٹیشن کی حدود میں نامعلوم چوروں نے شہری سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوگئے واقعات کے مطابق گزشتہ روز محمد وسیم ولد محمد اسحاق سکنہ کوچہ سردار فتچ اللہ کوچی بازار نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس۔کو بتایا کے اس نے اپنی موٹر سائیکل گلی۔میں کھڑی کر کے اندر چلا۔گیا تو واپسی پر اکر دیکھا موٹر سایئکل نامعلوم چوروں نے چوری کر۔لیا تھا پولیس۔نے۔سی۔سی ٹی وی۔کیمروں کی۔فوٹیج۔لیکر تحقیقات شروع کر دی ہے