عید پر تین چھٹیوں کا اعلان،فیملیز کا سیر سپاٹوں کا شیڈول فائنل

عید پر تین چھٹیوں کا اعلان،فیملیز کا سیر سپاٹوں کا شیڈول فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا‘ ذرائع کے مطابق17جون بروز پیر سے 19جون بروز بدھ تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہوں گی وفاقی حکومت کی جانب (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

سے عیدالاضحی پر چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اورنجی ادارے 17سے 19جون تک عیدالاضحی کے سلسلے میں بند رہیں گے۔