صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی ملاقات

  صدر مملکت آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز جنوبی پنجاب کے وفد کی سابقہ گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں ملاقات کی۔اس موقع پر  جنوبی پنجاب صوبہ اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 کیا گیا۔ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی،  حنا ربانی کھر،نوابزادہ افتخار احمد خان، سید عبد القادر گیلانی، سید علی موسی گیلانی، سید علی قاسم گیلانی، سید مصطفی محمود، سید مرتضی محمود، نوید عامر جیوا،نتاشہ دولتانہ شامل تھے۔