روجھان،لودھراں میں حادثے،دو افراد جاں بحق

روجھان،لودھراں میں حادثے،دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں، روجھان(نمائندہ پاکستان) جانوروں سے بھرا ٹرک سندھ سے پنجاب آرہا تھا کہ انڈس ہائی وئے عربی روڈ کے قریب موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گیا جس سے ایک شص رب نواز جاں بحق ہوگیا جبکہ تین افراد عبدالستار بلوچ خان اور ضیا الرحمن زخمی ہوگئے جبکہ حادثے میں ٹرک میں لدی سو سے زیادہ بھیڑ بکریاں بھی ہلاک ہوگء حادثے کا سن کر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے انچارج فاروق احمد کی قیادت میں ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں پہنچ گء اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرایا۔ملتان روڈ پر جلال آباد موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں آ کر خاتون جاں بحق(بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

  ہوگئی ر یسکیو ذرائع کے مطابق جلال آباد موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی زد میں  آ کر 45سالہ  خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی۔