رحیم یارخان،کھال سے 70سالہ فاتر العقل خاتون کی لاش برآمد

رحیم یارخان،کھال سے 70سالہ فاتر العقل خاتون کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)امین آباد خابیلہ روڈ کے قریب 70 سالہ خاتون کی نعش دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس پکار 15 پر اطلاع فراہم کی جس پر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ریسکیو 1122 اہلکاروں کی مدد سے ہسپتال منتقل کیا جہاں خاتون کی شناخت(بقیہ نمبر59صفحہ7پر)

 خان بیلہ کی رہائشی شرم مائی کے نام سے ہوئی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد تدفین کیلئے نعش ورثا کے حوالے کردی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔