خانیوال روڈ،کار کی ٹکر سے بزرگ جاں بحق

خانیوال روڈ،کار کی ٹکر سے بزرگ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں  60 سالہ بزرگ جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملی کہ سہو چوک خانیوال روڈ کے قریب روڈ کراس کرتے ہوئے ایک نامعلوم بزرگ کو تیز رفتار کار نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

موقع پر جاں بحق ہوگیاریسکیو اہلکاروں نے موقع  کر ڈیڈ باڈی کو پولیس کی موجودگی میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا دوسری جانب مقامی پولیس بھی موقع پر واقع کی تفتیش شروع کردی