چلڈرن کمپلیکس ملتان،نمونیہ سے متاثرہ7بچے رپورٹ، فوکل پرسن

چلڈرن کمپلیکس ملتان،نمونیہ سے متاثرہ7بچے رپورٹ، فوکل پرسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  نمونیہ میں مبتلا 07مریض بچے  رپورٹ ہوئے جبکہ  ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال  نمونیہ چیسٹ انفیکشن کے (بقیہ نمبر26صفحہ7پر)

شکار 2 ہزار 544مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے رپورٹ ہونے والے نمونیہ میں مبتلا بچوں میں سے 68بچوں نے چلڈرن کمپلیکس میں دم توڑا جبکہ 2ہزار 447بچے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس چلے گئے جبکہ  یوں اس وقت نمونیہ چیسٹ انفیکشن میں مبتلا 29مریض بچے چلڈرن کمپلیکس میں زیر علاج ہیں