بینظیر بھٹو کی21جون کو71ویں سالگرہ،جیالے کیک کاٹنے کیلئے تیار

بینظیر بھٹو کی21جون کو71ویں سالگرہ،جیالے کیک کاٹنے کیلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی71 ویں سالگرہ 21جون کو منائی جائے گی۔سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو 21(بقیہ نمبر28صفحہ7پر)

جون 1953میں کراچی میں پیدا ہوئی تھی۔21جون ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد اور کیک کاٹے جائیں گے۔