16جون،  ورلڈ فادر ڈے،باپ کی عزت وقار کا اعتراف،تقریبات

16جون،  ورلڈ فادر ڈے،باپ کی عزت وقار کا اعتراف،تقریبات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئے ورلڈ فادر ڈے پرسوں 16جون بروز اتوار کو منایا جائے گا ہر سال ماہ جون کے تیسرے(بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

 اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت ووقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔