بجٹ، پرتعیش الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانیوالی رعایت واپس

  بجٹ، پرتعیش الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانیوالی رعایت واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوزرپورٹر)آئندہ مالی سال 25۔2024 کے وفاقی بجٹ میں پرتعیش الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر د(بقیہ نمبر21صفحہ7پر)

ی جانے والی رعایت واپس لے لی گئی۔ بدھ کوقومی اسمبلی میں وفاقی حکومت نے 50 ہزارڈالریا اس سے زائد مالیت کی گاڑیاں درآمد کرنے کی استطاعت رکھنے والے لوگ واجب الادا ٹیکسز اور ڈیوٹیز بھی ادا کر سکتے ہیں اس لئے حکومت کی جانب سے یہ رعایت واپس لی جا رہی ہے۔