ڈیرہ،چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر سردار عبدالرحمن دستی انتقال کرگئے

ڈیرہ،چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر سردار عبدالرحمن دستی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈی جی خان کے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی سردار محمد علی خان دستی کے چھوٹے بھائی اور چیمبر آف کامرس کے سینئر(بقیہ نمبر12صفحہ7پر)

 ممبر سردار عبدالرحمان خان دستی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے مرحوم کی نمازجنازہ ان کی رہائش گاہ کوٹ چاکرخان دستی ملتان روڈ نزد تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان ادا کر دی گئی،نمازجنازہ میں چیمبر آف کامرس کے علاوہ سیاسی و سماجی، تاجر برادری، مشائخ عظام، علما کررام کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شہر یوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔