جنوبی پنجاب،لوڈشیڈنگ دورانیہ میں کئی گھنٹے اضافہ

جنوبی پنجاب،لوڈشیڈنگ دورانیہ میں کئی گھنٹے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان(نیوزرپورٹر)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں لوڈشیڈنگ دورانیہ کئی گنا بڑھ گیا، ملتان مظفر گڑھ ڈیرہ راجن پور، بہاولپور، رحیم یارخان، وہاڑی، خانیوال، کوٹ ادو اور دیگر شہروں میں میپکو دعوؤں کے برعکس لوڈشیڈنگ آٹھ سے دس گھنٹے تک ہورہی ہے، جس سے تاجر برادری اور شہریوں میں شدید اشتعال پایاجاتا ہے تاجروں نے کہا کہ عید سے پہلے لوڈشیڈنگ(بقیہ نمبر6صفحہ7پر)

 بڑھنے سے کاروبار متاثر ہورہے ہیں جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ دورانیہ10سے15گھنٹے تک جا پہنچا ہے جس سے متعدد خواتین  اور بچے  بے ہوش ہوگئے ہیں۔

محک