خانیوال،ہوٹل ملازمین پر مختلف بیماریوں کا حملہ،حفاظتی انتظامات صفر

خانیوال،ہوٹل ملازمین پر مختلف بیماریوں کا حملہ،حفاظتی انتظامات صفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ خصوصی)  ڈسٹرکٹ ہسپتال کے عین وسط ہوٹل مالکان معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے ہوٹلوں میں ودیگر اشیا تیار کرنے اور فروخت(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)

 کرنیوالی جگہوں کی صفائی، حشرات الارض سے پاک، فرنیچرز کی صفائی اور ان مقامات پر کام کرنے والے ملازمین کو سر ڈھانپنے دیگر پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ہوٹلوں،ودیگر اشیا خوردونوش فروخت کرنے والے بااثر مالکان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ، سرڈھانپنے کی ہدایت پر عمل درآمد نہیں کروایا جا سکا۔ شہریوں نے حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پیورفوڈ ایکٹ کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں سمیت سول ہسپتال، لاری اڈے، ریلوے اسٹیشن، پر موجود ٹک شاپس پر سر عام مہنگی اشیا کی فروخت جاری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان نے کینٹین مالکان و ٹھیکیداران سے گٹھ جوڑ کر لیا، شہری ناقص و غیر معیاری اشیا مہنگے داموں خریدنے پر مجبور،شہریوں کا ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ،