بلاول بھٹو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوئے

   بلاول بھٹو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوئے۔قومی اسمبلی میں صحافی کی جانب سے بلاول بھٹو سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں تو گھر جارہا ہوں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد حکومتی ارکان پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کے چیمبر میں پہنچے تھے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلاول بھٹو زرداری کو منایاجس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ، نوید قمر اور دیگر ان کے ہمراہ ایون میں چلے گئے۔

بلاول 

مزید :

صفحہ اول -