ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا،مقدمہ دفعہ 144کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت 2022میں درج کیا گیا تھا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی ،صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کومقدمے میں بری کردیا۔