وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا خیرمقدم کیا،وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی،وزیراعظم نے کہاکہ آپ نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پرامن جدوجہد کو فروغ دیا،وزیراعظم نے مولانافضل الرحمان  کی دینی خدمات کو بھی سراہا۔