پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں: ...
 پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر,نمایندہ خصوصی)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں, ہر محکمے کے الگ سے فنڈز رکھے گئے ہیں,سی ایم نے 77 نئی سکیمیں شروع کر دی ہیں,تمام سکیموں کے لیے فنڈ زموجود ہیں,1954کے بعد پہلی بار گندم کی مد میں سود اور واجبات کو کلیئر کرنے جا رہی ہے,تعلیم صحت سوشل سیکٹر سب کے لیے بجٹ مختص کیا گیا۔

عظمیٰ بخاری  کا مزید کہنا تھا  کہ ایک سال میں تمام بجٹ کو مکمل کیا جائے گا,سی ایم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی ہیں,پیپلز پارٹی بجٹ میں شرکت کرتی ہے یا نہیں یہ ان کی مرضی ہے۔