صحافتی تنظیموں نے آج پنجاب کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا

صحافتی تنظیموں نے آج پنجاب کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر ...
صحافتی تنظیموں نے آج پنجاب کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر,نمایندہ خصوصی) ہتک عزت قانون پر صحافی تنظیموں کا احتجاجی تحریک کا پہلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ, احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں تمام صحافتی تنظیموں نے آج پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔اجلاس کے دوران پریس گیلری سے واک آؤٹ بھی کیا جائے گا، صحافی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے, احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے میں سرکاری تقریبات کی کوریج کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا۔