ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا
ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی  ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا۔جبکہ دس گرام سونا 1029روپے کم ہو کر 206361روپے کا ہے۔