پنجاب بجٹ ؛100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان 

پنجاب بجٹ ؛100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان 
پنجاب بجٹ ؛100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے بجٹ میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان رواں مالی سال 2024-25کا بجٹ پیش کررہے ہیں،

وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ پہلا باضابطہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجارہاہے جبکہ حکومتی اخراجات میں خاطر خواہ کمی لارہے ہیں۔وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہاکہ 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کریں گے۔