صنعت کاروں کاحکومت کیخلاف یومیہ احتجاج کا اعلان

صنعت کاروں کاحکومت کیخلاف یومیہ احتجاج کا اعلان

کراچی (این این آئی)صنعتکاروں نے حکومت کیخلاف یومیہ احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو ٹیکس بھی نہ لے، ۔کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سائٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید بلوانی نے کہا کہ حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت صنعتکاروں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو ٹیکس بھی نہ لیا کرے، انہوں نے حکومت کیخلاف یومیہ احتجاج اور پریس کانفرنسز کرنے کا بھی اعلان کیا۔

مزید : کامرس