خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 قازقستان (آئی این پی) ) خلائی کیپسول سویوز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کو لے کر بحفاظت زمین پر پہنچ گیا۔عالمی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ گزار کر دو روسی الیگزنڈر ساموکوتایوو ، ایلینا سیرووا اور ایک امریکی خلاباز بیری ویلمور نے سویوز کیپسول کے ساتھ قازقستان میں کامیاب لینڈنگ کی۔ خلائی سٹیشن پر موجود تین خلا بازوں کا ساتھ دینے کے لییستائیس مارچ کو دو مزید خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچیں گے۔

مزید :

عالمی منظر -