حبیب جالب کی 22 ویں برسی آج الحمرا کلچرل ہال قذافی سٹیڈیم میں منائے جائے گی

حبیب جالب کی 22 ویں برسی آج الحمرا کلچرل ہال قذافی سٹیڈیم میں منائے جائے گی

 لاہور ( پ ر) شاعر عوام حبیب جالب کی 22 ویں برسی آج (جمعہ) سہہ پہر چار بجے الحمرا کلچرل ہال قذافی سٹیڈیم میں منائی جائے گی۔ مرحوم کی صاحبزادی طاہرہ جالب، یاسر اور کامریڈ زوار نے بتایا کہ تقریب کی صدارت نامور صحافی و دانشور آئی اے رحمان کریں گے جبکہ عاصمہ جہانگیر اور عابد حسن منٹو مہمانان اعزاز ہوں گے۔ اس موقع پر مختلف گلوکاروں کے علاوہ لال بینڈ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4