عوٍامی ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس ہو گئے، ملک ندیم منا

عوٍامی ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس ہو گئے، ملک ندیم منا

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور پی پی 139کے نائب صدر ملک ندیم منا نے وزیر اعظم میاں نوازشریف سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حلقہ میں عوامی ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس ہو گئے ہیں ان کے مسائل حل کرنے کیلئے کوئی ایم پی اے ، یونین ناظم اور نہ ہی کوئی رہنما ان کی بات سننے کو تیار ہے،لہٰذا عوامی مسائل پر فوری توجہ دی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4