پل لیف فیکٹری کے جنرل منیجر فنانس سہیل صادق کی والدہ انتقال کر گئیں

پل لیف فیکٹری کے جنرل منیجر فنانس سہیل صادق کی والدہ انتقال کر گئیں

 لاہور(پ ر) چودھری صادق حسین سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ مرحوم کی اہلیہ اور میپل لیف فیکٹری کے جنرل منیجر فنانس سہیل صادق کی والدہ انتقال کر گئیں ان کے قل آج ان کی رہائش گاہ 269-Pماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن لاہور پر شام 4بجے ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4