حکومت نے سینٹ میں فاٹا الیکشن سے متعلق صدارتی حکم نامہ واپس لے لیا

حکومت نے سینٹ میں فاٹا الیکشن سے متعلق صدارتی حکم نامہ واپس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں فاٹا الیکشن سے متعلق صدارتی حکم نامہ واپس لے لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حکم نامہ واپس لینے کا فیصلہ کیاگیااور اس کی منظوری قائم مقام صدر سردارایاز صادق نے دیدی ہے ۔ یادرہے کہ چند روز قبل حکومت نے فاٹاسے متعلق 2002ء کا صدارتی آرڈیننس ختم کرکے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کردیاتھا جس کے مطابق فاٹا کے اراکین سے چار امیدواروں کو چننے کا اختیارواپس لے لے کر ایک ووٹ تک محدود کردیاگیاجس کی وجہ سے فاٹا سے اراکین کا انتخا ب بھی نہیں ہوسکا اور اسلام آبادہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن بھی زیرالتواء ہے ۔ حکم نامہ واپس

مزید : صفحہ آخر