خوردنی تیل اور گھی ساز کپمنیوں نے سپلائی روک دی

خوردنی تیل اور گھی ساز کپمنیوں نے سپلائی روک دی

لاہور ( وقائع نگار)حکو مت پنجاب کی جانب سے عوام الناس کو ارزاں نر خوں پر گھی و کو کنگ آئل کی فراہمی کے احکامات ملز مالکان نے ہوا میں اڑا دیئے ،صو بائی دارلحکو مت سمیت پنجاب بھر میں گھی اور خوردنی تیل پرانی قیمت پر ہی فروخت ہو رہا ہے جبکہ یو ٹیلیٹی سٹورز پر بھی تاحال گھی و تیل کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی ہے ۔ دوسری جانب پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گھی اورتیل مقررہ قیمتوں پر فروخت نہ کرنے والو ں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ۔بین لا قوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پنجاب حکو مت نے گھی ساز کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے گھی وتیل کی فی کلو قیمت میں 15روپے کمی کی جائے لیکن حکومتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو سکا ۔ ملز مالکان

مزید : صفحہ آخر