پنجاب پولیس نے 22مطلوب ملزمان کی نئی فہرست مرتب کرلی

پنجاب پولیس نے 22مطلوب ملزمان کی نئی فہرست مرتب کرلی

لاہور(کرائم سیل)پنجاب پولیس نے انتہائی مطلوب22 ملزمان کی نئی فہرست مرتب کر دی ان تمام ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے اور یہ تمام ملزمان اعلٰی شخصیات پر حملوں سمیت دیگر کیسز میں مطلوب ہیں۔

مزید : علاقائی