فضل الرحمن ایاز صادق کے پروٹوکول کی زد میں آگئے، 10 منٹ انتظار کرنا پڑا

فضل الرحمن ایاز صادق کے پروٹوکول کی زد میں آگئے، 10 منٹ انتظار کرنا پڑا
فضل الرحمن ایاز صادق کے پروٹوکول کی زد میں آگئے، 10 منٹ انتظار کرنا پڑا

  


اسلام آباد (آئی این پی) فضل الرحمان سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے پروٹوکول کا نشانہ بن گئے، 10منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔ جمعرات کو فضل الرحمان پارلیمنٹ سے واپس اپنے گھر جا رہے تھے پارلیمنٹ کے احاطے میں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ان کی گاڑی کو روک لیا۔ وی وی آئی پی موومنٹ ہے، دس منٹ انتظار کے بعد قائم مقام صدر سردار ایاز صادق پارلیمنٹ ہاﺅس میں آئے تو انہیں کلیئرنس دی گئی۔

مزید : قومی