آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ،ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ،ملک کی سیاسی ...
آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ،ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے سیاسی کارکنوں نے شرکت کی اس اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد عامر کرکٹ کے میدان میں واپس آتے ہی چھا گئے

مزید : قومی