ہنگو اور کرم ایجنسی میں دہشگر دی کے 2 منصوبے ناکام

ہنگو اور کرم ایجنسی میں دہشگر دی کے 2 منصوبے ناکام
ہنگو اور کرم ایجنسی میں دہشگر دی کے 2 منصوبے ناکام

  

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی اور ہنگو میں دہشتگردی کے 2 منصوبے ناکام بنا دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سکیور ٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ہنگو اور کرم ایجنسی میں کاروائی کی جس میں دہشتگرد گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے 25,20اور30کلو کے تین بم بر آمد ہوئے ۔سیکورٹی ادروں کا کہنا تھا کہ دہشتگرد سرکاری عمارتوں کو دھماکے سے اڑانا چاہتے تھے مگر اب ان کا یہ منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کا اجلاس ،ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید :

کرّم -