مردوں کے جسم پر ایک چیز جو خواتین کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہے، جانئے اور بہتر ہے کہ چھٹکارا پالیں

مردوں کے جسم پر ایک چیز جو خواتین کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہے، جانئے اور ...
مردوں کے جسم پر ایک چیز جو خواتین کو حد سے زیادہ ناپسند ہوتی ہے، جانئے اور بہتر ہے کہ چھٹکارا پالیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ مردوں کے جسم میں ایک ایسی چیز ہے جوخواتین کو انتہائی ناپسند ہوتی ہے اور اگر آہ کے جسم میں بھی وہ چیز موجود ہے تو فوری طور پراس سے چھٹکارا پالیں۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

حال ہی میں جریدہ 'وومنز ہیلتھ 'کی جانب سے کئے گئے سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ خواتین کو مردوں کے ناک کے بڑھے ہوئے بال بالکل بھی پسندنہیں ہوتے۔سروے میں400خواتین سے سوال پوچھا گیا کہ انہیں مردوں کے منہ کی بدبو زیادہ بری لگتی ہے یا ناک کے بڑھے ہوئے بال تو 46فیصد کا کہنا تھا کہ وہ ایسے مرد سے بات کرسکتی ہیں جس کے منہ سے بو آرہی ہو لیکن وہ کبھی بھی ایسے مرد سے بات نہیں کریں گی جس کے ناک کے بال بڑھے ہوں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ماہرین کا کہنا ہے کہ مردوں کو اس معمولی سی غلطی کا احساس نہیں ہوتا اور وہ کبھی کبھار ہی اپنے ناک کے بال کاٹتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے گو کہ ناک کے بال اس طرح سے اہم ہوتے ہیں کہ یہ گرد کو ناک میں داخلے سے روکتے ہیں ، تاہم انھیں لمبا رکھنا غیر ضروری ہے ،بہتر ہے کہ کچھ عرصے بعد ان کی بھی 'ٹرمنگ ' کی جائے.

مزید :

تعلیم و صحت -