خاران میں حساس ادارو ں اورایف سی کا مشتر کہ آپریشن ،پانچ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

خاران میں حساس ادارو ں اورایف سی کا مشتر کہ آپریشن ،پانچ افراد گرفتار ،اسلحہ ...
خاران میں حساس ادارو ں اورایف سی کا مشتر کہ آپریشن ،پانچ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

  

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹئر کور اور حساس اداروں نے مشتر کہ کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق خاران کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کر کے پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے راکٹ ،فیوز ،آر پی جی سیون اور سینکڑوں راﺅنڈ برآمد ہوئے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کا لعدم تنظیم سے ہے ۔

مزید : خاران