پاکستان اور آئی ایم ایف کے سینئر حکام 28 مارچ سے 5 اپریل تک دوبئی میں آرٹیکل فور پر مشاورت کرینگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے سینئر حکام 28 مارچ سے 5 اپریل تک دوبئی میں آرٹیکل ...

  

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے سینئر حکام 28 مارچ سے 5 اپریل 2017ء تک دوبئی میں آرٹیکل فور پر مشاورت کریں گے ۔ وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق آئی ایم ایف وفد کو مشاورت کے لئے اسلام آباد مدعو کیا گیا تھا ، وفد نے مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا تاہم سیکورٹی صورتحال کی وجہ سے وفد کا دورہ ممکن نہ ہوسکا۔ اب مشاورت شیڈول کے مطابق دبئی میں ہوگی۔

usd/skr/rmq 1420

مزید :

کامرس -