ملکہ پیرزادہ کی ڈرامہ ’’پنجرہ‘‘میں بہتر ین پرفارمنس

ملکہ پیرزادہ کی ڈرامہ ’’پنجرہ‘‘میں بہتر ین پرفارمنس

  

لاہور (فلم رپورٹر)ٹی وی اداکارہ ملکہ پیرزادہ نے ہدایت کار کاشف نثار کے ڈرامہ سیریل’’پنجرہ‘‘میں ایک مظلوم عورت کی پرفارمنس سیٹ پر موجود تمام لوگوں سے بھر پور داد وصول کی۔ ملکہ پیرزادہ ٹی وی کی سینئر اداکارہ ہیں اور وہ پی ٹی وی لاہور سے ماضی میں بے شمار نمایاں کردار ادا کر چکی ہیں۔ ملکہ پیرزادہ کو پنجرہ کے ڈائریکٹر کاشف نثار اورڈی او پی راشد نے خصوصی مبارکباد دی ہے۔ ڈرامہ سیریل ’’پنجرہ ‘‘ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہے۔

مزید :

کلچر -