نائیجیرین پو لیس کا دو خود کش بمبار جواں سالہ لڑکیوں کو گو لی مار کر ہلاک کرنے کا دعوی

نائیجیرین پو لیس کا دو خود کش بمبار جواں سالہ لڑکیوں کو گو لی مار کر ہلاک ...

  

میدوگری (اے پی پی) نائیجیریا کی پو لیس نے شمال مشرقی شہر میدوگری میں دو خود کش بمبار جوں سالہ لڑکیوں کو گو لی مار کر ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ اتوار کو عالمی میڈیا نے بورنو ریاست کی خاتون ترجمان کے حوالہ سے بتا یا کہ دو نوں لڑکیوں نے اپنے کپڑوں کے نیچے بارود مواد والی خود کش جیکٹیں پہنی ہو ئی تھیں اور دونوں مشرقی شہر میدوگری کے ایک علاقہ میں گھسنا چاہتی تھیں کہ پو لیس نے گو لی مارکر ہلاک کر دیا تاہم اس موقع پر کوئی دیگر شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

جس کے بعد ان دونوں لڑکیوں کی لاشوں کی خود کش جیکٹوں کو محفو ظ طریقے سے ناکارہ بنادیا گیا ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نائیجیریا میں بو کو حرام اس قبل بھی خود کش حملوں میں جوا ں سالہ لڑکیوں اور لڑ کیوں کو استعمال کرتی رہی ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -