پیپلز پارٹی کے پنجاب میں جلسہ کے ایک اعلان سے ہی ن لیگ گھبر اگئی ، مہرین راجہ

پیپلز پارٹی کے پنجاب میں جلسہ کے ایک اعلان سے ہی ن لیگ گھبر اگئی ، مہرین راجہ

  

لاہور(پ ر)سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انور راجہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پنجاب میں جلسہ کے ایک اعلان سے ہی ن لیگ گھبر اگئی ہے ، ن لیگ کے قائدین کے پاؤ ں اکھڑ گئے ہیں ،بلاو ل بھٹو زرداری نے ٹھیک کہا ہے کہ پنجاب میں امن ہے تو ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے ، کیا پنجاب میں حکومت ناکام ہوگئی ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب میں عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ، یہاں اظہار آزاد ی بھی نہیں ہے میٹرو بس بنانے سے عوام کو صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتیں نہیں ملیں گی ،ن لیگ پنجاب پر توجہ دے، دوسرے صوبوں میں سیاست کرنے اس جماعت کے بس میں نہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -