حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، عدنان اصغر

حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، عدنان اصغر

  

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حکومت کی گڈ گورنس کا پول کھول دیا کہ حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے کسی فرد کو معاشرے میں تحفظ حاصل نہیں اور ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، گیس کی بندش، نے عوام کو ذلیل کر دیا، سٹریٹ کرائم اور دیگر ضروریاتی زندگی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -