وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئیں

وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئیں
وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک میں صلح کروانے کیلئے اہم ترین شخصیات متحرک ہو گئی ہیں ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان صلح کروانے والی اہم شخصیات میں دو عالم دین بھی شامل ہیں جن میں سے ایک کا تعلق کراچی اور دوسری شخصیت کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے ۔دونوں عالم دین نے جوڑے سے رابطہ کر لیاہے ۔دوسری جانب ملالہ یوسفزئی کے والدین نے بھی جوڑے سے رابطہ کیاہے اور دونوں کو گھر بچانے کی تلقین کی جبکہ اسد خٹک کو مزاج دھیما رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

مزید :

لاہور -