ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی کا جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب

ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی کا جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب
 ڈاکٹر محمد اسلم صدیقی کا جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب

  

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی پیروی کرنا یہی دین ہے اگر تم نے کسی سے قرضہ لیا ہے اسے وعدہ کے مطابق ادا کرو ۔امانت میں خیانت نہ کرو آپ نے اپنی پوری زندگی کبھی جھوٹ نہیں بولا انہوں نے مزید کہا کہ آپ صادق و امین تھے آپ ﷺ نے کبھی وعدہ خلافی نہیں کی فرمایا کہ تم اسلام میں صحیح طریقے سے داخل ہو جاؤ۔ اپنی جان کی فکر کرنے کی بجائے دین کی فکر کرو۔

۔ قرآن کریم میں زندگی کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے یہ مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام مکمل نظام زندگی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -