نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کادوسرا ٹیسٹ میچ 16 مارچ سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کادوسرا ٹیسٹ میچ 16 مارچ سے شروع ہوگا

  

ویلنگٹن(اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک بیسن ریزور، ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ ڈونیڈن میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 25 سے 29 مارچ تک سیڈن پارک، ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -