معروف فٹ بالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

معروف فٹ بالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
 معروف فٹ بالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

  

برازیلیا (آئی این پی) معروف اور شہرہ آفاق برازیلین فٹبالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، رونالڈینو پاکستان میں میچ بھی کھیلیں گے۔ پی ایس ایل کے بعد پاکستان کے فٹبال فینز کیلئے بھی خوشی خبر آگئی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق معروف برازیلین فٹ بالر رونالڈینو رواں برس پاکستان آئیں گے، صرف دورہ ہی نہیں کریں گے، برازیل کے فٹ بال اسٹار کراچی میں نمائشی میچ بھی کھیلیں گے اور شائقین کو گراؤنڈ میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق رونالڈینو نیاس حوالے سے منتظمین سے معاہدہ کرلیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -