سری لنکا اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 15 مارچ سے شروع ہوگا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 15 مارچ سے شروع ہوگا

  

کولمبو(اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 15 سے 19 مارچ تک پی سارا اوول، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم سری لنکا کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ گال میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آئی لینڈرز نے بنگال ٹائیگرز کو 259 رنز کے واضح مارجن سے ہرایا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -