انڈین ویلز ٹینس، ثانیہ مرزا اور بربورانے ویمنز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کر لیا

انڈین ویلز ٹینس، ثانیہ مرزا اور بربورانے ویمنز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کر ...
 انڈین ویلز ٹینس، ثانیہ مرزا اور بربورانے ویمنز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کر لیا

  

انڈین ویلز(اے پی پی) انڈین ویلز ٹینس، ثانیہ مرزا اور بربورا سٹریکووا نے ویمنز ڈبلز کا دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ویلز میں جاری ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور جمہوریہ چیک کی بربورا سٹریکووا نے اٹلی کی سیرا ایرانی اور پولینڈ کی الیژا روسولسکا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-2 اور 6-3 رہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -