سعید اجمل کی ہانگ کانگ لیگ میں تباہ کن باؤلنگ، 5 کھلاڑی میدان بدر کئے

سعید اجمل کی ہانگ کانگ لیگ میں تباہ کن باؤلنگ، 5 کھلاڑی میدان بدر کئے
 سعید اجمل کی ہانگ کانگ لیگ میں تباہ کن باؤلنگ، 5 کھلاڑی میدان بدر کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ(اے پی پی) پاکستانی مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل کی ہانگ کانگ ٹی 20 لیگ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے سٹی کیاتک کے خلاف تباہ کن باؤلنگ کی اور 32 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا، تلکرتنے دلشان، وقاص برکت، کرس جورڈن، ریاد ایمرٹ، ریان بکلی اور انکر ان کا شکار بنے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے میچ میں بھی سعید اجمل نے 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔