بھاٹی گیٹ، 45 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

بھاٹی گیٹ، 45 سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

  

لاہور(خبرنگار) بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ، شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے میں منتقل کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں شہریوں نے 45سالہ نامعلوم خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر شناخت کی کوشش گئی شناخت نہ ہونے پر ایدھی کے ذریعے پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے میں منتقل کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفیہ شکل و صورت سے بھکارن لگتی ہے، تاہم اصل حقائق ورثاکے سامنے آنے پر ہی واضح ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -