قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

Mar 13, 2017


سمبڑیال (نمائندہ پاکستان)ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے اینٹیں چوری کرنے پر توں تکرار پر خاتون کو زدوکوب کرنے سمیت جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بکھڑیوالی کی رہائشی خاتون شازیہ کوثر زوجہ ناظم علی کو اینٹیں چوری کرنے پر توں تکرار پر شازیہ کوثر کے کپڑے پھاڑنے ،زدوکوب کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر ملزمان میاں بیوی خلیل اور سعدیہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
قتل کی دھمکیاں

مزیدخبریں